: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹیا لہ 27 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی سکھ نے ایک سو پو نڈ وز نی پگڑی با ند ھ کر لو گو ں کو حیر ا ن کر نا شر و ع کر دیا ہے ۔ میڈ یا کے مطا بق‘ ریا ست پنجا ب کے شہر پٹیا لہ کا ر ہا ئشی او تا ر سنگھ مو نی اپنے سر پر ایسی پگڑی با ند ھتا ہے جس کا و ز ن سو پو نڈ و ز نی ہے اور ا سکے با و جو د نہ تو ا س کی پگڑی کبھی کھلی ہے اور نہ اسے کبھی
و ز ن محسو ں ہو ا ہے۔ اوتا ر سنگھ مو نی کی پگڑی کی کل لمبا ئی 645 میٹر لمبی ہے اور پگڑی پر سکھو ں کے مخصو ص تشا نا ت پر مبنی ز یو ر ‘ کر پا ن اور دیگر آ ر ا ئشی ا شیا ء بھی سجا ر کھی ہیں۔ او تا ر سنگھ اتنی و ز نی پگڑی با ند ھ کر نہ صر ف پید ل چلتا ہے بلکہ دو سر ے لو گو ں کی طر ح آ سا نی کے سا تھ مو ٹر سا ئیکل بھی چلا تا ہے۔ او تا ر سنگھ سب سے و ز نی پگڑی با ند ھنے کا ر یکا ر ڈ قا ئم کر نا چا ہتا ہے۔